the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،5جولائی(ایجنسی) ہندوستان کی 4x100 میٹر خواتین ریلے ٹیم women's relay team نے پیر کو الماتی میں قازقستان قومی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں 43.42 سیکنڈ میں فاصلہ مکمل کرکے نیا قومی ریکارڈ قائم کیا.


start;">دتي چندDutee ، سرواي نندا، ایچ ایم جیوتی اور مارلن جوزف کی ہندوستانی 4 ضرب 100 میٹر خواتین ریلے ٹیم نے اس سے قبل 44.03 سیکنڈ کا ریکارڈ توڑ دیا جو اس نے مئی میں بیجنگ میں ہوئے IAAF World Challenge عالمی چیلنج میں بنایا تھا. الماتی میں ہندوستانی ٹیم نے چاندی کا تمغہ جیتا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.